• //Startseite
  • //Mediadaten
  • //Impressum
  • //Datenschutz
Logo
  • Facebook
  • Instagram
  • //Westend
    • //Essen und Trinken
    • //Mein Westend
    • //Umfrage
  • //Ratgeber
  • //Unterhaltung
  • //Blogs
    • Mustafas Welt
    • Kubis-Blog
    • Schickels Geschichten des Westends
  • //PDF-Ausgaben

Corona-News aus Wiesbaden auf Urdu vom 3. April 2020

4. April 2020 · admin

Foto: gt29 – stock.adobe

کرتے ہیں۔

*باہر جانے پہ پابندیاں:*

 – *مل جول رابطوں پر پابندی* اب پورے جرمنی بھر میں *کم از کم 19 اپریل 2020 تک ہے*۔ 

اس کا مطلب یہ ہے کہ اب صرف دو افراد  کو ہی ایک ساتھ  اکھٹے باہر جانے کی اجازت ہے ۔

 کنبے اب بھی اکٹھے ایک ساتھ  باہر جا سکتے ہیں۔ چھٹی کے دن کے لیے بھی یہی ہدایات ہیں  ۔

 *مل جول رابطے پر پابندی* سے متعلق مزید معلومات آپ 23 مارچ کے ہمارے مضمون میں حاصل کرسکتے ہیں: https://bit.ly/345jkCy

 – *اب سے کسی کو بھی ملنے کے لیے جانے پر اسپتالوں ، اولڈ ہوم اور نرسنگ ہومز میں فوری طور پر مکمل پابندی ہے۔*

  ۔ مجبوری کی صورت میں مثال کے طور پر مرنے والے رشتے داروں کے جانے کی اجازت ہے۔  اب تک ایسا تھا کہ  ایک گھنٹہ کے لیے  ایک انسان کے پاس ملنے جا سکتے تھے  ۔

 – 19 اپریل کے بعد کیا ہوگا، اس بارے میں حکومت 14 اپریل کو فیصلہ کرے گی ۔

  اگر قواعد پر عمل نہیں کیا گیا تو *جرمانے* ہیں۔  مثال کے طور پر:

  • عوام میں دو سے زیادہ افراد کی ملاقات: فی شخص 200 یورو

  • ہسپتالوں میں کسی کو ملنے جانے  پر پابندی کی خلاف ورزی: ​​فی شخص 200 یورو

  • 5،000 یورو تک جرمانہ جیسے کے ریسٹوران ، آئس کافی وغیرہ کھولنے پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر۔

  •  جرمانے کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں اس لنک پر: https://bit.ly/2wXpQiA

 *جو لوگ اپنا کام کرتے ہیں ان کی مدد کے لیے حکومتی اقدامات:*

  •  ریاست ہیسن میں چھوٹے کاروبار کرنے والوں کو ، سیلف ایمپلائڈ ، فری لانسرز (فنکاروں سمیت) اور کچھ کے حالات میں ایک دفعہ ایسوسی ایشن کی بھی پیسوں سے  مدد کرتی ہے جس میں انہیں  پیسے کی واپس ادائیگی بھی نہیں کرنی پڑتی ہے۔ اب سے فوری طور پر 31 مئی 2020 تک ضلع کاسل کونسل سے ہنگامی میں  امداد کی درخواست دی جاسکتی ہے۔

  •  مزید معلومات اس لنک پر حاصل کریں : https://bit.ly/2waMBzf اور https://bit.ly/2R7Lckl

  •  ہنگامی امداد کی درخواست کے لئے امداد کی تکمیل : https://bit.ly/2R702 

 کورونا وائرس کے بارے میں سوالات اور معلومات کے لئے *ہیسن ہاٹ لائن* : *0800- 555 4666* – روزانہ صبح 8 بجے سے شام 8 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔

 *وائسبادن شہر کا انفارمیشن* ٹیلیفون نمبر 0611۔318080 کے تحت *روزانہ صبح 8 بجے سے شام 8 بجے* تک معلومات حاصل کریں۔

 ویسبادن میں کورونا وائرس کے بارے میں  معلومات کچھ یوں ہے کہ  (2 اپریل ، 2020 ، 2:30 بجے تک): 195 لوگ کوویڈ کے شکار  19 مثبت واقعات ، دو کی موت واقع  ہوچکی ہے ۔ 

جزاکم اللہ احسن الجزا

Die VRM-Zeitungen Mensch!Westend und Wiesbadener Kurier erstellen dieses Angebot in Kooperation mit der Landeshauptstadt Wiesbaden, dem Amt für Zuwanderung und Integration und dem Verein MigraMundi.

Kommentare

Kommentar(e)

Gepostet in: //Allgemeines

  • Creative Commons Lizenzvertrag
    Die Texte von Mensch!Westend sind lizenziert unter einer Creative Commons Namensnennung - Nicht kommerziell - Keine Bearbeitungen 4.0 International Lizenz.

  • Kontakt Mensch!Westend

    0611 / 355 - 5252
    westend@vrm.de
    facebook.com/menschwestend
  • Theme: Debut
  • Proudly powered by WordPress
Cookie-Hinweis
Diese Website setzt Cookies ein. Cookies ermöglichen den vollen technischen Funktionsumfang dieser Website und ermöglichen die Personalisierung sowie darüber hinaus die Ausspielung von Werbung oder Nutzungsanalyse. Alle weiteren Information sowie Opt-Out Möglichkeiten finden Sie in unserer Datenschutzerklärung.
ZustimmenDatenschutzbestimmungen